تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 5
هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ الشَّمْسَ ضِیَآءً وَّ الْقَمَرَ نُوْرًا وَّ قَدَّرَهٗ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِیْنَ وَ الْحِسَابَ١ؕ مَا خَلَقَ اللّٰهُ ذٰلِكَ اِلَّا بِالْحَقِّ١ۚ یُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ﴿5﴾
- ھُوَوہ
- الَّذِيْجس نے
- جَعَلَبنایا
- الشَّمْسَسورج
- ضِيَآءًجگمگاتا
- وَّالْقَمَرَاور چاند
- نُوْرًانور (چمکتا)
- وَّقَدَّرَهٗاور مقرر کردیں اس کی
- مَنَازِلَمنزلیں
- لِتَعْلَمُوْاتاکہ تم جان لو
- عَدَدَگنتی
- السِّنِيْنَبرس (جمع)
- وَالْحِسَابَاور حساب
- مَا خَلَقَنہیں پیدا کیا
- اللّٰهُاللہ
- ذٰلِكَیہ
- اِلَّامگر
- بِالْحَقِّحق (درست تدبیر) ہے
- يُفَصِّلُوہ کھول کر بیان کرتا ہے
- الْاٰيٰتِنشانیاں
- لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَعلم والوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہی ہے جس نے سُورج کو اجیالا بنایا اور چاند کو چمک دی اور چاند کے گھٹنے بڑھنے کی منزلیں ٹھیک ٹھیک مقرر کر دیں تاکہ تم اُس سے برسوں اور تاریخوں کے حساب معلوم کرو اللہ نے یہ سب کچھ (کھیل کے طور پر نہیں بلکہ) با مقصد ہی بنایا ہے وہ اپنی نشانیوں کو کھول کھول کر پیش کر رہا ہے اُن لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں