Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 50

  1. قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَتٰىكُمْ عَذَابُهٗ بَیَاتًا اَوْ نَهَارًا مَّا ذَا یَسْتَعْجِلُ مِنْهُ الْمُجْرِمُوْنَ﴿50﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. اَرَءَيْتُمْبھلا تم دیکھو
    3. اِنْ اَتٰىكُمْاگر تم پر آئے
    4. عَذَابُهٗاس کا عذاب
    5. بَيَاتًارات کو
    6. اَوْ نَهَارًایا دن کے وقت
    7. مَّاذَاکیا ہے وہ
    8. يَسْتَعْجِلُجلدی کرتے ہیں
    9. مِنْهُاس سے۔ اس کی
    10. الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر اللہ کا عذاب اچانک رات کو یا دن کو آ جائے (تو تم کیا کر سکتے ہو؟) آخر یہ ایسی کونسی چیز ہے جس کے لیے مجرم جلدی مچائیں؟