تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 55
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿55﴾
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچ
- وَّلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَھُمْان کے اکثر
- لَا يَعْلَمُوْنَجانتے نہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
سنو! آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے سُن رکھو! اللہ کا وعدہ سچّا ہے مگر اکثر انسان جانتے نہیں ہیں