Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 57

  1. یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَتْكُمْ مَّوْعِظَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ شِفَآءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِ١ۙ۬ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ﴿57﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. النَّاسُلوگو
    3. قَدْ جَآءَتْكُمْتحقیق آگئی تمہارے پاس
    4. مَّوْعِظَةٌنصیحت
    5. مِّنْسے
    6. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    7. وَشِفَآءٌاور شفا
    8. لِّمَااس کے لیے جو
    9. فِي الصُّدُوْرِسینوں (دلوں) میں
    10. وَهُدًىاور ہدایت
    11. وَّرَحْمَةٌاور رحمت
    12. لِّلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت آ گئی ہے یہ وہ چیز ہے جو دلوں کے امراض کی شفا ہے اور جو اسے قبول کر لیں ان کے لیے رہنمائی اور رحمت ہے