Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 96

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ حَقَّتْ عَلَیْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ﴿96﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ لوگ جو
    2. حَقَّتْثابت ہوگئی
    3. عَلَيْهِمْان پر
    4. كَلِمَتُبات
    5. رَبِّكَتیرا رب
    6. لَا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہ لائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں پر تیرے ربّ کا قول راست آگیا 97ہے اُن کے سامنے خواہ کوئی نشانی آجائے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة یُوْنُس 97 یعنی یہ قول کہ جو لوگ خود طالب حق نہیں ہوتے، اور جو اپنے دلوں پر ضد، تعصب اور ہٹ دھرمی کے قفل چڑھائے اور جو دنیا کے عشق میں مدہوش اور عاقبت سے بےفکر ہوتے ہیں انہیں ایمان کی توفیق نصیب نہیں ہوتی۔