Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 100. Al-Aadiyaat · Ayah 11

Tafseer
  1. اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠ع﴿11﴾

    1. اِنَّ رَبَّهُمْبیشک ان کا رب
    2. بِهِمْان سے
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. لَّخَبِيْرٌخوب باخبر
Translation · Tafheem-ul-Quran
یقیناً اُن کا ربّ اُس روز اُن سے خوب باخبر ہوگا۔ 9
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة العدیات 9 یعنی اس کو خوب معلوم ہوگا کہ کون کیا ہے اور کس سزا یا جزا کا مستحق ہے۔