Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 104. Al-Humaza · Ayah 9

Tafseer
  1. فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ع﴿9﴾

    1. فِيْ عَمَدٍستونوں میں
    2. مُّمَدَّدَةٍلمبے لمبے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اِس حالت میں کہ وہ) اُونچے اُونچے ستونوں میں (گھِرے ہوئے ہوں گے)۔ 9
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الھمزۃ 9 فِيْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ کے کئی معنی ہوسکتے ہیں۔ ایک یہ کہ جہنم کے دروازوں کو بند کر کے ان پر اونچے اونچے ستون گاڑ دیے جائیں گے۔ دوسرا مطلب یہ ہے کہ یہ مجرم اونچے اونچے ستونوں سے بندھے ہوئے ہوں گے۔ تیسرا مطلب ابن عباس نے یہ بیان کیا ہے کہ اس آگ کے شعلے لمبے ستونوں کی شکل میں اٹھ رہے ہوں گے۔