تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 106. Quraish · Ayah 2
Tafseerاٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ﴿2﴾
- اٖلٰفِهِمْان کا مانوس کرنا
- رِحْلَةَسفر
- الشِّتَآءِسردی
- وَاور
- الصَّيْفِگرمی
Translation · Tafheem-ul-Quran
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس، 2
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة القریش 2
گرمی اور جاڑے کے سفروں سے مرادیہ ہے کہ گرمی کے زمانے میں قریش کے تجارتی سفر شام و فلسطین کی طرف ہوتے تھے، کیونکہ وہ ٹھنڈے علاقے ہیں، اور جاڑے کے زمانے میں وہ جنوب عرب کی طرف ہوتے تھے، کیونکہ وہ گرم علاقے ہیں۔