تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 104
وَ مَا نُؤَخِّرُهٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍؕ﴿104﴾
- وَاور
- مَا نُؤَخِّرُهٗٓہم نہیں ہٹاتے پیچھے
- اِلَّامگر
- لِاَجَلٍایک مدت کے لیے
- مَّعْدُوْدٍگنی ہوئی (مقررہ)
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم اس کے لانے میں کچھ بہت زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں، بس ایک گنی چنی مدت اس کے لیے مقرر ہے