Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 106

  1. فَاَمَّا الَّذِیْنَ شَقُوْا فَفِی النَّارِ لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ شَهِیْقٌۙ﴿106﴾

    1. فَاَمَّاپس
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. شَقُوْابدبخت
    4. فَفِيسو۔ میں
    5. النَّارِدوزخ
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. فِيْهَااس میں
    8. زَفِيْرٌچیخنا
    9. وَّشَهِيْقٌاور دھاڑنا
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو بد بخت ہوں گے وہ دوزخ میں جائیں گے (جہاں گرمی اور پیاس کی شدت سے) وہ ہانپیں گے اور پھنکارے ماریں گے