Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 113

  1. وَ لَا تَرْكَنُوْۤا اِلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ١ۙ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ اَوْلِیَآءَ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ﴿113﴾

    1. وَاور
    2. لَا تَرْكَنُوْٓانہ جھکو
    3. اِلَىطرف
    4. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    5. ظَلَمُوْاظلم کیا انہوں نے
    6. فَتَمَسَّكُمُپس تمہیں چھوئے گی
    7. النَّارُآگ
    8. وَمَااور نہیں
    9. لَكُمْتمہارے لیے
    10. مِّنْ دُوْنِسوا
    11. اللّٰهِاللہ
    12. مِنْکوئی
    13. اَوْلِيَآءَمددگا۔ حمایتی
    14. ثُمَّپھر
    15. لَا تُنْصَرُوْنَنہ مدد دئیے جاؤگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن ظالموں کی طرف ذرا نہ جھکنا ورنہ جہنم کی لپیٹ میں آ جاؤ گے اور تمہیں کوئی ایسا ولی و سرپرست نہ ملے گا جو خدا سے تمہیں بچا سکے اور کہیں سے تم کو مدد نہ پہنچے گی