Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 118

  1. وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لَا یَزَالُوْنَ مُخْتَلِفِیْنَۙ﴿118﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. شَآءَچاہتا
    3. رَبُّكَتیرا رب
    4. لَجَعَلَتو کردیتا
    5. النَّاسَلوگ (جمع)
    6. اُمَّةًامت
    7. وَّاحِدَةًایک
    8. وَّاور
    9. لَا يَزَالُوْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
    10. مُخْتَلِفِيْنَاختلاف کرتے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
بے شک تیرا رب اگر چاہتا تو تمام انسانوں کو ایک گروہ بنا سکتا تھا، مگر اب تو وہ مختلف طریقوں ہی پر چلتے رہیں گے