Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 121

  1. وَ قُلْ لِّلَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ١ؕ اِنَّا عٰمِلُوْنَۙ﴿121﴾

    1. وَقُلْاور کہ دیں
    2. لِّلَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
    4. اعْمَلُوْاتم کام کیے جاؤ
    5. عَلٰيپر
    6. مَكَانَتِكُمْاپنی جگہ
    7. اِنَّاہم
    8. عٰمِلُوْنَکام کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
رہے وہ لوگ جو ایمان نہیں لاتے، تو ان سے کہہ دو کہ تم اپنے طریقے پر کام کرتے رہو اور ہم اپنے طریقے پر کیے جاتے ہیں