تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 25
Tafseerوَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖۤ١٘ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ﴿25﴾
- وَلَقَدْ اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
- نُوْحًانوح
- اِلٰيطرف
- قَوْمِهٖٓاس کی قوم
- اِنِّىْبیشک میں
- لَكُمْتمہارے لیے
- نَذِيْرٌڈرانے والا
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اور ایسے ہی حالات تھے جب) ہم نے نوح ؑ کو اُس کی قوم کی طرف بھیجا تھا۔29 (اُس نے کہا) ”میں تم لوگوں کو صاف صاف خبردار کرتا ہوں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة هُوْد 29
مناسب ہو کہ اس موقع پر سورة اعراف رکوع 8 کے حواشی پیش نظر رکھے جائیں۔