Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 75

  1. اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَحَلِیْمٌ اَوَّاهٌ مُّنِیْبٌ﴿75﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    3. لَحَلِيْمٌبردبار
    4. اَوَّاهٌنرم دل
    5. مُّنِيْبٌرجوع کرنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
حقیقت میں ابراہیمؑ بڑا حلیم اور نرم دل آدمی تھا اور ہر حال میں ہماری طرف رجوع کرتا تھا