تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 96
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى بِاٰیٰتِنَا وَ سُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۙ﴿96﴾
- وَاور
- لَقَدْ اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
- مُوْسٰىموسیٰ
- بِاٰيٰتِنَااپنی نشانیوں کے ساتھ
- وَاور
- سُلْطٰنٍدلیل
- مُّبِيْنٍروشن
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور موسیٰؑ کو ہم نے اپنی نشانیوں اور کھلی کھلی سند ماموریت کے ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کی طرف بھیجا