تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 14
قَالُوْا لَئِنْ اَكَلَهُ الذِّئْبُ وَ نَحْنُ عُصْبَةٌ اِنَّاۤ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ﴿14﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- لَئِنْاگر
- اَكَلَهُاسے کھاجائے
- الذِّئْبُبھیڑیا
- وَنَحْنُاور ہم
- عُصْبَةٌایک جماعت
- اِنَّآبیشک ہم
- اِذًااس صورت میں
- لَّخٰسِرُوْنَزیاں کار
Translation · Tafheem-ul-Quran
انہوں نے جواب دیا "اگر ہمارے ہوتے اسے بھڑ یے نے کھا لیا، جبکہ ہم ایک جتھا ہیں، تب تو ہم بڑے ہی نکمے ہوں گے"