Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 19

  1. وَ جَآءَتْ سَیَّارَةٌ فَاَرْسَلُوْا وَارِدَهُمْ فَاَدْلٰى دَلْوَهٗ١ؕ قَالَ یٰبُشْرٰى هٰذَا غُلٰمٌ١ؕ وَ اَسَرُّوْهُ بِضَاعَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ﴿19﴾

    1. وَجَآءَتْاور آیا
    2. سَيَّارَةٌایک قافلہ
    3. فَاَرْسَلُوْاپس انہوں نے بھیجا
    4. وَارِدَهُمْاپنا پانی بھرنے والا
    5. فَاَدْلٰىپس اس نے ڈالا
    6. دَلْوَهٗاپنا ڈول
    7. قَالَاس نے کہا
    8. يٰبُشْرٰيآہا۔ خوشی کی بات
    9. ھٰذَایہ
    10. غُلٰمٌایک لڑکا
    11. وَاَسَرُّوْهُاور اسے چھپالیا
    12. بِضَاعَةًمال تجارت سمجھ کر
    13. وَاللّٰهُاور اللہ
    14. عَلِيْمٌجاننے والا
    15. بِمَااسے جو
    16. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ادھر ایک قافلہ آیا اور اُس نے اپنے سقے کو پانی لانے کے لیے بھیجا سقے نے جو کنویں میں ڈول ڈالا تو (یوسفؑ کو دیکھ کر) پکار اٹھا "مبارک ہو، یہاں تو ایک لڑکا ہے" ان لوگوں نے اس کو مال تجارت سمجھ کر چھپا لیا، حالانکہ جو کچھ وہ کر رہے تھے خدا اس سے باخبر تھا
Tafheem-ul-Quran - 12 : 19