تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 25
وَ اسْتَبَقَا الْبَابَ وَ قَدَّتْ قَمِیْصَهٗ مِنْ دُبُرٍ وَّ اَلْفَیَا سَیِّدَهَا لَدَا الْبَابِ١ؕ قَالَتْ مَا جَزَآءُ مَنْ اَرَادَ بِاَهْلِكَ سُوْٓءًا اِلَّاۤ اَنْ یُّسْجَنَ اَوْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿25﴾
- وَاسْتَبَقَااور دونوں دوڑے
- الْبَابَدروازہ
- وَقَدَّتْاور عورت نے پھاڑ دی
- قَمِيْصَهٗاس کی قمیص
- مِنْ دُبُرٍپیچھے سے
- وَّاَلْفَيَااور دونوں کو ملا
- سَيِّدَهَاعورت کا خاوند
- لَدَا الْبَابِدروازہ کے پاس
- قَالَتْوہ کہنے لگی
- مَا جَزَآءُکیا سزا
- مَنْجو۔ جس
- اَرَادَارادہ کیا
- بِاَهْلِكَتیری بیوی سے
- سُوْٓءًابرائی
- اِلَّآسوائے
- اَنْیہ کہ
- يُّسْجَنَقید کیا جائے
- اَوْیا
- عَذَابٌ اَلِيْمٌدردناک عذاب
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر کار یوسفؑ اور وہ آگے پیچھے دروازے کی طرف بھاگے اور اس نے پیچھے سے یوسفؑ کا قمیص (کھینچ کر) پھاڑ دیا دروازے پر دونوں نے اس کے شوہر کو موجود پایا اسے دیکھتے ہی عورت کہنے لگی، "کیا سزا ہے اس شخص کی جو تیری گھر والی پر نیت خراب کرے؟ اِس کے سوا اور کیا سزا ہوسکتی ہے کہ وہ قید کیا جائے یا اسے سخت عذاب دیا جائے"