Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 96

  1. فَلَمَّاۤ اَنْ جَآءَ الْبَشِیْرُ اَلْقٰىهُ عَلٰى وَجْهِهٖ فَارْتَدَّ بَصِیْرًا١ۚ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ١ۙۚ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿96﴾

    1. فَلَمَّآپھر جب
    2. اَنْکہ
    3. جَآءَآیا
    4. الْبَشِيْرُخوشخبری دینے والا
    5. اَلْقٰىهُاس نے وہ (کرتہ) ڈالا
    6. عَلٰيپر
    7. وَجْهِهٖاس کا منہ
    8. فَارْتَدَّتو لوٹ کر ہوگیا
    9. بَصِيْرًادیکھنے والا
    10. قَالَبولا
    11. اَلَمْ اَقُلْکیا میں نے تمہیں کہا تھا
    12. لَّكُمْتم سے
    13. اِنِّىْٓ اَعْلَمُبیشک میں جانتا ہوں
    14. مِنَ(طرف) سے
    15. اللّٰهِاللہ
    16. مَاجو
    17. لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر جب خو ش خبری لانے والا آیا تو اس نے یوسفؑ کا قمیص یعقوبؑ کے منہ پر ڈال دیا اور یکا یک اس کی بینائی عود کر آئی تب اس نے کہا "میں تم سے کہتا نہ تھا؟ میں اللہ کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے"