تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 12
هُوَ الَّذِیْ یُرِیْكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَّ طَمَعًا وَّ یُنْشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَۚ﴿12﴾
- هُوَوہ
- الَّذِيْوہ جو کہ
- يُرِيْكُمُتمہیں دکھاتا ہے
- الْبَرْقَبجلی
- خَوْفًاڈرانے کو
- وَّطَمَعًااور امید دلانے کو
- وَّيُنْشِئُاور اٹھاتا ہے
- السَّحَابَبادل
- الثِّقَالَبوجھل
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہی ہے جو تمہارے سامنے بجلیاں چمکاتا ہے جنہیں دیکھ کر تمہیں اندیشے بھی لاحق ہوتے ہیں اور امیدیں بھی بندھتی ہیں وہی ہے جو پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھاتا ہے