تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 21
وَ الَّذِیْنَ یَصِلُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ وَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَ یَخَافُوْنَ سُوْٓءَ الْحِسَابِؕ﴿21﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- يَصِلُوْنَجوڑے رکھتے ہیں
- مَآجو
- اَمَرَ اللّٰهُاللہ نے حکم دیا
- بِهٖٓاس کا
- اَنْکہ
- يُّوْصَلَجوڑا جائے
- وَيَخْشَوْنَاور وہ ڈرتے ہیں
- رَبَّهُمْاپنا رب
- وَيَخَافُوْنَاور خوف کھاتے ہیں
- سُوْٓءَبرا
- الْحِسَابِحساب
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان کی روش یہ ہوتی ہے کہ اللہ نے جن جن روابط کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے38 انہیں برقرار رکھتے ہیں،اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں اور اس بات کا خوف رکھتے ہیں کہ کہیں ان سے بُری طرح حساب نہ لیا جائے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الرَّعْد 38
یعنی وہ تمام معاشرتی اور تمدنی روابط جن کی درستی پر انسان کی اجتماعی زندگی کی صلاح و فلاح منحصر ہے۔