Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 28

  1. اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُؕ﴿28﴾

    1. اَلَّذِيْنَجو لوگ
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَتَطْمَئِنُّاور اطمینان پاتے ہیں
    4. قُلُوْبُهُمْجن کے دل
    5. بِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر سے
    6. اَلَایاد رکھو
    7. بِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر سے
    8. تَطْمَئِنُّاطمینان پاتے ہیں
    9. الْقُلُوْبُدل (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایسے ہی لوگ ہیں وہ جنہوں نے (اِس نبی کی دعوت کو) مان لیا اور اُن کے دلوں کو اللہ کی یاد سے اطمینان نصیب ہوتا ہے خبردار رہو! اللہ کی یاد ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوا کرتا ہے