Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 28

  1. اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ بَدَّلُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ كُفْرًا وَّ اَحَلُّوْا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِۙ﴿28﴾

    1. اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
    2. اِلَىکو
    3. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    4. بَدَّلُوْابدل دیا
    5. نِعْمَةَ اللّٰهِاللہ کی نعمت
    6. كُفْرًاناشکری سے
    7. وَّاَحَلُّوْااور اتارا
    8. قَوْمَهُمْاپنی قوم
    9. دَارَ الْبَوَارِتباہی کا گھر
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم نے دیکھا اُن لوگوں کو جنہوں نے اللہ کی نعمت پائی اور اُسے کفران نعمت سے بدل ڈالا اور (اپنے ساتھ) اپنی قوم کو بھی ہلاکت کے گھر میں جھونک دیا