تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 15
لَقَالُوْۤا اِنَّمَا سُكِّرَتْ اَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُوْرُوْنَ۠ع﴿15﴾
- لَقَالُوْٓاتو کہیں گے
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- سُكِّرَتْباندھ دی گئی
- اَبْصَارُنَاہماری آنکھیں
- بَلْبلکہ
- نَحْنُہم
- قَوْمٌلوگ
- مَّسْحُوْرُوْنَسحر زدہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
تب بھی وہ یہی کہتے کہ ہماری آنکھوں کو دھوکا ہو رہا ہے، بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے