تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 3
ذَرْهُمْ یَاْكُلُوْا وَ یَتَمَتَّعُوْا وَ یُلْهِهِمُ الْاَمَلُ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ﴿3﴾
- ذَرْهُمْانہیں چھوڑ دو
- يَاْكُلُوْاوہ کھائیں
- وَيَتَمَتَّعُوْااور فائدہ اٹھالیں
- وَيُلْهِهِمُاور غفلت میں رکھے انہیں
- الْاَمَلُامید
- فَسَوْفَپس عنقریب
- يَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
چھوڑو اِنہیں کھائیں، پییں، مزے کریں، اور بھلاوے میں ڈالے رکھے اِن کو جھوٹی امید عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا