تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 41
قَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ﴿41﴾
- قَالَاس نے کہا
- ھٰذَایہ
- صِرَاطٌراستہ
- عَلَيَّمجھ تک
- مُسْتَقِيْمٌسیدھا
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرمایا”یہ راستہ ہے جو سیدھا مجھ تک پہنچتا ہے۔23
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحِجْر 23
" ھٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ" کے دو معنی ہو سکتے ہیں۔ ایک معنی وہ ہیں جو ہم نے ترجمہ میں بیان کیے ہیں اور دوسرے معنی یہ ہیں کہ " ھٰذَا طَرِیْقٌ حَقٌّ عَلَیَّ اَنْ اُرَاعِیْہ "، یعنی یہ بات درست ہے، میں بھی اس کا پابند رہوں گا۔