تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 45
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍؕ﴿45﴾
- اِنَّبیشک
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار
- فِيْمیں
- جَنّٰتٍباغات
- وَّعُيُوْنٍاور چشمے
Translation · Tafheem-ul-Quran
بخلاف اِس کے متقی لوگ27 باغوں اور چشموں میں ہوں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحِجْر 27
یعنی وہ لوگ جو شیطان کی پیروی سے بچے رہے ہوں اور جنہوں نے اللہ سے ڈرتے ہوئے عبدیت کی زندگی بسر کی ہو۔