تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 49
نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ﴿49﴾
- نَبِّئْخبر دیدو
- عِبَادِيْٓمیرے بندے
- اَنِّىْٓکہ بیشک
- اَنَامیں
- الْغَفُوْرُبخشنے والا
- الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبیؐ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں