تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 5
مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَ مَا یَسْتَاْخِرُوْنَ﴿5﴾
- مَا تَسْبِقُنہ سبقت کرتی ہے
- مِنْ اُمَّةٍکوئی امت
- اَجَلَهَااپنا مقررہ وقت
- وَمَااور نہ
- يَسْتَاْخِرُوْنَوہ پیچھے رہتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
کوئی قوم نہ اپنے وقت مقرر سے پہلے ہلاک ہوسکتی ہے، نہ اُس کے بعد چھوٹ سکتی ہے