تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 53
قَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ﴿53﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- لَا تَوْجَلْڈرو نہیں
- اِنَّا نُبَشِّرُكَبیشک ہم تمہیں خوشخبری دیتے ہیں
- بِغُلٰمٍایک لڑکا
- عَلِيْمٍعلم والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُنہوں نے جواب دیا”ڈرو نہیں، ہم تمہیں ایک بڑے سیانے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں۔“32
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحِجْر 32
یعنی حضرت اسحاق ؑ کے پیدا ہونے کی بشارت، جیسا کہ سورة ہود میں بصراحت بیان ہوا ہے۔