Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 82

  1. وَ كَانُوْا یَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا اٰمِنِیْنَ﴿82﴾

    1. وَكَانُوْا يَنْحِتُوْنَاور وہ تراشتے تھے
    2. مِنَسے
    3. الْجِبَالِپہاڑ (جمع)
    4. بُيُوْتًاگھر
    5. اٰمِنِيْنَبےخوف وخطر
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ پہاڑ تراش تراش کر مکان بناتے تھے اور اپنی جگہ بالکل بے خوف اور مطمئن تھے