تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 84
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَؕ﴿84﴾
- فَمَآ اَغْنٰىتو نہ کام آیا
- عَنْهُمْان کے
- مَّاجو
- كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کمایا کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اُن کی کمائی اُن کے کچھ کام نہ آئی۔ 46
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحِجْر 46
یعنی ان کے سنگین مکانات جو انہوں نے پہاڑوں کو تراش تراش کر ان کے اندر بنائے تھے ان کی کچھ بھی حفاظت نہ کرسکے۔