تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 97
وَ لَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّكَ یَضِیْقُ صَدْرُكَ بِمَا یَقُوْلُوْنَۙ﴿97﴾
- وَلَقَدْ نَعْلَمُاور البتہ ہم جانتے ہیں
- اَنَّكَبیشک تم
- يَضِيْقُتنگ ہوتا ہے
- صَدْرُكَتمہارا سینہ (دل)
- بِمَااس سے
- يَقُوْلُوْنَجو وہ کہتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ تم پر بناتے ہیں ان سے تمہارے دل کو سخت کوفت ہوتی ہے