تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 110
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ هَاجَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا فُتِنُوْا ثُمَّ جٰهَدُوْا وَ صَبَرُوْۤا١ۙ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿110﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
- هَاجَرُوْاانہوں نے ہجرت کی
- مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- مَاکہ
- فُتِنُوْاستائے گئے وہ
- ثُمَّپھر
- جٰهَدُوْاانہوں نے جہاد کیا
- وَصَبَرُوْٓااور انہوں نے صبر کیا
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
- لَغَفُوْرٌالبتہ بخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
بخلاف اس کے جِن لوگوں کا حال یہ ہے کہ جب(ایمان لانے کی وجہ سے)وہ ستائے گئے تو اُنہوں نے گھر بار چھوڑ دیے، ہجرت کی، راہِ خدا میں سختیاں جھیلیں اور صبر سے کام لیا،111 اُن کےلیے یقیناً تیرا ربّ غفور و رحیم ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّحْل 111
اشارہ ہے مہاجرین حبشہ کی طرف۔