Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 126

  1. وَ اِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوْا بِمِثْلِ مَا عُوْقِبْتُمْ بِهٖ١ؕ وَ لَئِنْ صَبَرْتُمْ لَهُوَ خَیْرٌ لِّلصّٰبِرِیْنَ﴿126﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. عَاقَبْتُمْتم تکلیف دو
    3. فَعَاقِبُوْاتو انہیں تکلیف دو
    4. بِمِثْلِایسی ہی
    5. مَا عُوْقِبْتُمْجو تمہیں تکلیف دی گئی
    6. بِهٖاس سے
    7. ۭوَلَئِنْاور اگر
    8. صَبَرْتُمْتم صبر کرو
    9. لَهُوَتو وہ
    10. خَيْرٌبہتر
    11. لِّلصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اگر تم لوگ بدلہ لو تو بس اسی قدر لے لو جس قدر تم پر زیادتی کی گئی ہو لیکن اگر تم صبر کرو تو یقیناً یہ صبر کرنے والوں ہی کے حق میں بہتر ہے