Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 45

  1. اَفَاَمِنَ الَّذِیْنَ مَكَرُوا السَّیِّاٰتِ اَنْ یَّخْسِفَ اللّٰهُ بِهِمُ الْاَرْضَ اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَۙ﴿45﴾

    1. اَفَاَمِنَکیا بےخوف ہوگئے ہیں
    2. الَّذِيْنَجن لوگوں نے
    3. مَكَرُواداؤ کیے
    4. السَّيِّاٰتِبرے
    5. اَنْبرے
    6. يَّخْسِفَدھنسا دے
    7. اللّٰهُاللہ
    8. بِهِمُان کو
    9. الْاَرْضَزمین
    10. اَوْیا
    11. يَاْتِيَهُمُان پر آئے
    12. الْعَذَابُعذاب
    13. مِنْ حَيْثُاس جگہ سے
    14. لَا يَشْعُرُوْنَوہ خبر نہیں رکھتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر کیا وہ لوگ جو (دعوت پیغمبر کی مخالفت میں) بدتر سے بدتر چالیں چل رہے ہیں اِس بات سے بالکل ہی بے خوف ہو گئے ہیں کہ اللہ ان کو زمین میں دھنسا دے، یا ایسے گوشے میں ان پر عذاب لے آئے جدھر سے اس کے آنے کا ان کو وہم و گمان تک نہ ہو