Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 5

  1. وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَهَا١ۚ لَكُمْ فِیْهَا دِفْءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ۪﴿5﴾

    1. وَالْاَنْعَامَاور چوپائے
    2. خَلَقَهَااس نے ان کو پیدا کیا
    3. لَكُمْتمہارے لیے
    4. فِيْهَاان میں
    5. دِفْءٌگرم سامان
    6. وَّمَنَافِعُاور فائدے (جمع)
    7. وَمِنْهَاان میں سے
    8. تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس نے جانور پیدا کیے جن میں تمہارے لیے پوشاک بھی ہے اور خوراک بھی، اور طرح طرح کے دوسرے فائدے بھی