تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 51
Tafseerوَ قَالَ اللّٰهُ لَا تَتَّخِذُوْۤا اِلٰهَیْنِ اثْنَیْنِ١ۚ اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَاِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ﴿51﴾
- وَقَالَاور کہا
- اللّٰهُاللہ
- لَا تَتَّخِذُوْٓانہ تم بناؤ
- اِلٰهَيْنِدو معبود
- اثْنَيْنِدو
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- هُوَوہ
- اِلٰهٌمعبود
- وَّاحِدٌیکتا
- فَاِيَّايَپس مجھ ہی سے
- فَارْهَبُوْنِتم مجھ سے ڈرو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ کا فرمان ہے کہ ”دو خدا نہ بنا لو،43 خدا تو بس ایک ہی ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّحْل 43
دو خداؤں کی نفی میں دو سے زیادہ خداؤں کی نفی آپ سے آپ شامل ہے۔