Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 58

  1. وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِالْاُنْثٰى ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌۚ﴿58﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. بُشِّرَخوشخبری دی جائے
    3. اَحَدُهُمْان میں سے کسی کو
    4. بِالْاُنْثٰىلڑکی کی
    5. ظَلَّہوجاتا (پڑجاتا) ہے
    6. وَجْهُهٗاس کا چہرہ
    7. مُسْوَدًّاسیاہ
    8. وَّهُوَاور وہ
    9. كَظِيْمٌغصہ سے بھر جاتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جب اِن میں سے کسی کو بیٹی کے پیدا ہونے کی خوش خبری دی جاتی ہے تو اُس کے چہرے پر کلونس چھا جاتی ہے اور وہ بس خون کا سا گھونٹ پی کر رہ جاتا ہے