تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 61
وَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِظُلْمِهِمْ مَّا تَرَكَ عَلَیْهَا مِنْ دَآبَّةٍ وَّ لٰكِنْ یُّؤَخِّرُهُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ لَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ﴿61﴾
- وَلَوْاور اگر
- يُؤَاخِذُگرفت کرے
- اللّٰهُاللہ
- النَّاسَلوگ
- بِظُلْمِهِمْان کے ظلم کے سبب
- مَّا تَرَكَنہ چھوڑے وہ
- عَلَيْهَااس (زمین) پر
- مِنْکوئی
- دَآبَّةٍچلنے والا
- وَّلٰكِنْاور لیکن
- يُّؤَخِّرُهُمْوہ ڈھیل دیتا ہے انہیں
- اِلٰٓىتک
- اَجَلٍ مُّسَمًّىایک مدت مقررہ
- فَاِذَاپھر جب
- جَآءَآگیا
- اَجَلُهُمْان کا وقت
- لَا يَسْتَاْخِرُوْنَنہ پیچھے ہٹیں گے
- سَاعَةًایک گھڑی
- وَّاور
- لَا يَسْتَقْدِمُوْنَنہ آگے بڑھیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر کہیں اللہ لوگوں کو اُن کی زیادتی پر فوراً ہی پکڑ لیا کر تا تو روئے زمین پر کسی متنفس کو نہ چھوڑتا لیکن وہ سب کو ایک وقت مقرر تک مہلت دیتا ہے، پھر جب وہ وقت آ جاتا ہے تو اس سے کوئی ایک گھڑی بھر بھی آگے پیچھے نہیں ہو سکتا