تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 91
وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِ اللّٰهِ اِذَا عٰهَدْتُّمْ وَ لَا تَنْقُضُوا الْاَیْمَانَ بَعْدَ تَوْكِیْدِهَا وَ قَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَیْكُمْ كَفِیْلًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَ﴿91﴾
- وَاَوْفُوْااور پورا کرو
- بِعَهْدِ اللّٰهِاللہ کا عہد
- اِذَاجب
- عٰهَدْتُّمْتم عہد کرو
- وَاور
- لَا تَنْقُضُوانہ توڑو
- الْاَيْمَانَقسمیں
- بَعْدَبعد
- تَوْكِيْدِهَاان کو پختہ کرنا
- وَاور
- قَدْ جَعَلْتُمُتحقیق تم نے بنایا
- اللّٰهَاللہ
- عَلَيْكُمْاپنے اوپر
- كَفِيْلًاضامن
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- مَا تَفْعَلُوْنَجو تم کرتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ کے عہد کو پورا کرو جبکہ تم نے اس سے کوئی عہد باندھا ہو، اور اپنی قسمیں پختہ کرنے کے بعد توڑ نہ ڈالو جبکہ تم اللہ کو اپنے اوپر گواہ بنا چکے ہو اللہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے