تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 14
اِقْرَاْ كِتٰبَكَ١ؕ كَفٰى بِنَفْسِكَ الْیَوْمَ عَلَیْكَ حَسِیْبًاؕ﴿14﴾
- اِقْرَاْپڑھ لے
- كِتٰبَكَاپنی کتاب (نامہ اعمال)
- كَفٰىکافی ہے
- بِنَفْسِكَتو خود
- الْيَوْمَآج
- عَلَيْكَاپنے اوپر
- حَسِيْبًاحساب لینے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
پڑھ اپنا نامہ اعمال، آج اپنا حساب لگانے کے لیے تو خود ہی کافی ہے