Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 27

  1. اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ كَانُوْۤا اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ١ؕ وَ كَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّهٖ كَفُوْرًا﴿27﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الْمُبَذِّرِيْنَفضول خرچ (جمع)
    3. كَانُوْٓاہیں
    4. اِخْوَانَبھائی (جمع)
    5. الشَّيٰطِيْنِشیطان
    6. وَكَانَاور ہے
    7. الشَّيْطٰنُشیطان
    8. لِرَبِّهٖاپنے رب کا
    9. كَفُوْرًاناشکرا
Translation · Tafheem-ul-Quran
فضول خرچ لوگ شیطان کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے