تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 49
وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا وَّ رُفَاتًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلْقًا جَدِیْدًا﴿49﴾
- وَقَالُوْٓااور وہ کہتے ہیں
- ءَاِذَاکیا۔ جب
- كُنَّاہم ہوگئے
- عِظَامًاہڈیاں
- وَّرُفَاتًااور ریزہ ریزہ
- ءَاِنَّاکیا ہم یقینا
- لَمَبْعُوْثُوْنَپھر جی اٹھیں گے
- خَلْقًاپیدائش
- جَدِيْدًانئی
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ کہتے ہیں "جب ہم صرف ہڈیاں اور خاک ہو کر رہ جائیں گے تو کیا ہم نئے سرے سے پیدا کر کے اٹھائے جائیں گے؟"