تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 98
ذٰلِكَ جَزَآؤُهُمْ بِاَنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا وَّ رُفَاتًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلْقًا جَدِیْدًا﴿98﴾
- ذٰلِكَیہ
- جَزَآؤُهُمْان کی سزا
- بِاَنَّهُمْکیونکہ وہ
- كَفَرُوْاانہوں نے انکار کیا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کا
- وَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
- ءَاِذَاکیا جب
- كُنَّاہوجائیں گے ہم
- عِظَامًاہڈیاں
- وَّرُفَاتًااور ریزہ ریزہ
- ءَاِنَّاکیا ہم
- لَمَبْعُوْثُوْنَضرور اٹھائے جائیں گے
- خَلْقًاپیدا کر کے
- جَدِيْدًااز سر نو
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ بدلہ ہے ان کی اس حرکت کا کہ انہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا اور کہا "کیا جب ہم صرف ہڈیاں اور خاک ہو کر رہ جائیں گے تو نئے سرے سے ہم کو پیدا کر کے اٹھا کھڑا کیا جائے گا؟"