Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 103

  1. قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًاؕ﴿103﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. هَلْکیا
    3. نُنَبِّئُكُمْہم تمہیں بتلائیں
    4. بِالْاَخْسَرِيْنَبدترین گھاٹے میں
    5. اَعْمَالًااعمال کے لحاظ سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے محمدؐ، ان سے کہو، کیا ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام و نامراد لوگ کون ہیں؟