تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 23
وَ لَا تَقُوْلَنَّ لِشَایْءٍ اِنِّیْ فَاعِلٌ ذٰلِكَ غَدًاۙ﴿23﴾
- وَلَا تَقُوْلَنَّاور ہرگز نہ کہنا تم
- لِشَايْءٍکسی کام کو
- اِنِّىْکہ میں
- فَاعِلٌکرنیوالا ہوں
- ذٰلِكَیہ
- غَدًاگل
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور دیکھو، کسی چیز کے بارے میں کبھی یہ نہ کہا کرو کہ میں کل یہ کام کر دوں گا