تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 80
وَ اَمَّا الْغُلٰمُ فَكَانَ اَبَوٰهُ مُؤْمِنَیْنِ فَخَشِیْنَاۤ اَنْ یُّرْهِقَهُمَا طُغْیَانًا وَّ كُفْرًاۚ﴿80﴾
- وَاَمَّااور رہا
- الْغُلٰمُلڑکا
- فَكَانَتو تھے
- اَبَوٰهُاس کے ماں باپ
- مُؤْمِنَيْنِدونوں مومن
- فَخَشِيْنَآسو ہمیں اندیشہ ہوا
- اَنْ يُّرْهِقَهُمَاکہ انہی پھنسا دے
- طُغْيَانًاسرکشی میں
- وَّكُفْرًااور کفر میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
رہا وہ لڑکا، تو اس کے والدین مومن تھے، ہمیں اندیشہ ہوا کہ یہ لڑکا اپنی سرکشی اور کفر سے ان کو تنگ کرے گا