Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 84

  1. اِنَّا مَكَّنَّا لَهٗ فِی الْاَرْضِ وَ اٰتَیْنٰهُ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ سَبَبًاۙ﴿84﴾

    1. اِنَّا مَكَّنَّابیشک ہم نے قدرت دی
    2. لَهٗاس کو
    3. فِي الْاَرْضِزمین میں
    4. وَاٰتَيْنٰهُاور ہم نے اسے دیا
    5. مِنْسے
    6. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    7. سَبَبًاسامان
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے اس کو زمین میں اقتدار عطا کر رکھا تھا اور اسے ہر قسم کے اسباب و وسائل بخشے تھے